آرمی چیف کی ساتھیوں سمیت کانفرنس میں آمد سے قبل وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف کی ساتھیوں سمیت کانفرنس میں آمد سے قبل وزیراعظم سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے سربراہ چیف جنرل رضوان اختر دیگر حکام کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم ہاؤس کے بعد پہلے ڈرائینگ روم میں جانے کی بجائے اندرونی حصے میں گئے ۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی کانفرنس شروع ہونے سے پہلے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مختصر ملاقات ہوئی جس میں آئی ایس آئی چیف بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں کانفرنس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

صفحہ اول -