نواب ٹاؤن ، 22سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

نواب ٹاؤن ، 22سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ سے 22سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روزمقامی افراد کو ایک 22سالہ نوجوان کی پر نعش سڑک کنارے ملی ۔
جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی ،پولیس کے مطابق نوجوان کو قتل کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -