شاہ عالم مارکیٹ میں بد ترین ٹریفک جام

شاہ عالم مارکیٹ میں بد ترین ٹریفک جام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)شاہ عالم مارکیٹ میں بد ترین ٹریفک جام، گزشتہ رات 8بجے کے قریب شاہ عالم مارکیٹ اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔جبکہ دوسری جانب ٹریفک وارڈنز موقع سے غائب نظر آئے۔

مزید :

علاقائی -