کینال ویوکے قریب 28سالہ نوجوان کی پر تشدد نعش برآمد

کینال ویوکے قریب 28سالہ نوجوان کی پر تشدد نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)کینال ویو کے قریب 28سالہ نوجوان کی پر تشدد نعش برآمد ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔  پولیس کے مطابق گزشتہ روز کینال ویو گیٹ نمبر 2کے ساتھ نہر کے کنارے پر مقامی افراد کی ایک 28سالہ نوجوان کی پر تشدد نعش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شناخت نہ ہونے پر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -