لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
لیاری کے علاقے میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت غلام علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزم موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق غلام علی کا باپ اور بھائی بھی قتل ہوچکے ہیں ، بابالاڈلہ کے کارندوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی تھی اور شبہ ہے کہ وہی گروہ ملوث ہوگا۔

مزید :

کراچی -