حیدر آباد کے علاقے سے نوجوان لڑکی و لڑکے کی لاشیں برآمد

حیدر آباد کے علاقے سے نوجوان لڑکی و لڑکے کی لاشیں برآمد
حیدر آباد کے علاقے سے نوجوان لڑکی و لڑکے کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹنڈو حیدر کے علاقے سے تشدد زدہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کی لاشیں ملی ہیں جنہیں لیاقت میڈیکل کالج منتقل کردیاگیاہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق ٹنڈو حید رکے علاقے پبن سے دونوں لاشیں ملی ہیں اور مقتولین کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کیاگیا۔ ابتدائی طورپر شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ واقعہ کاری یا پسند کی شادی کا شاخسانہ ہے لیکن ابتدائی طورپر پولیس کاموقف معلوم نہیں ہوسکا۔

مزید :

جرم و انصاف -