افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر آفتاب شیر پاﺅ 8 جنوری کو کابل روانہ ہوں گے

افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر آفتاب شیر پاﺅ 8 جنوری کو کابل روانہ ہوں گے
افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر آفتاب شیر پاﺅ 8 جنوری کو کابل روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی شیر پاﺅ گروپ کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاﺅ کو افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان دورے کی دعوت دی گئی ہے جسے آفتاب شیر پاﺅ نے قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق افغان صدر کی جانب سے پیپلز پارٹی شیر پاﺅ گروپ کے سربراہ آفتاب شیر پاﺅ کو افغانستان دورے کی دعوت ملی جسے انہوں نے قبول کر لیا ۔آفتاب شیر پاﺅ 8 جنوری کو افغانستان کا دورہ کرنے کے لیے کابل روانہ ہوں گے ۔واضح رہے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے متعدد پاکستانی سیاسی رہنماﺅں کو افغانستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔

مزید :

پشاور -