سال 2015 کی پہلی پولیو مہم سیکورٹی خدشات کی بناءپر معطل

سال 2015 کی پہلی پولیو مہم سیکورٹی خدشات کی بناءپر معطل
سال 2015 کی پہلی پولیو مہم سیکورٹی خدشات کی بناءپر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکورٹی خدشات کی بناءپر سال 2015 کی پہلی پولیس مہم معطل ہو گئی جبکہ وفاقی حکومت کے اس فیصلے سے صوبوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2015 کی پہلی پولیو مہم کوسیکورٹی خدشات کے باعث معطل کر دیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی فوکل پرسن برائے صحت عائشہ رضا نے پولیو مہم متاثر ہونے کا مراسلہ صوبائی حکومتوں کو بھی ارسال کر دیا ہے۔یاد رہے پولیو مہم ملک بھر میں 5 سے 7 جنوری کو ہونا تھی۔

مزید :

اسلام آباد -