قومی ایکشن پلان کمیٹی پر عمل درآمد کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی چیف کی شرکت

قومی ایکشن پلان کمیٹی پر عمل درآمد کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی چیف کی ...
قومی ایکشن پلان کمیٹی پر عمل درآمد کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی چیف کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے صوبائی دارالحکومت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت پنجاب کے تمام کور کمانڈرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کے مطابق اعلیٰ سطح کا اجلاس لاہور میں منعقد ہو رہا ہے جبکہ اس اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے صوبائی سطح پر کمیٹیاں قائم کی گئیں ہیں۔

آرمی چیف نے 2 سال میں فوجی عدالتوں کو ختم کرنے اور سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنانے کی یقین دہانی کروائی : رحمان ملک