پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور اور سوات کے اردگرد واقع پشاڑی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکزدس کلومیٹر زیر زمین اور افغانستان اورتاجکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں تھا۔تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔