ایک اور دہشتگرد کے ڈیٹھ وارنٹ جاری، پھانسی 7جنوری کو ہو گی

ایک اور دہشتگرد کے ڈیٹھ وارنٹ جاری، پھانسی 7جنوری کو ہو گی
ایک اور دہشتگرد کے ڈیٹھ وارنٹ جاری، پھانسی 7جنوری کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی نیو سینٹرل جیل میں قید ایک اور دہشتگرد کے ڈیٹھ وارنٹس جاری کر دیئے گئے جس کے بعد اسے 7جنوری کی صبح پھانسی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احمد علی کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے اور اس کو تین افراد کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر اس کی رحم کی اپیل بھی مسترد کی جا چکی ہے ۔ جیل حکام کے مطابق مجرم کو صبح چھ بجے بھانسی دی جائے گی۔