پاک بحریہ کے دو جہاز 7 روزہ خیر سگالی دورے پر شنگھائی پہنچ گئے

پاک بحریہ کے دو جہاز 7 روزہ خیر سگالی دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
پاک بحریہ کے دو جہاز 7 روزہ خیر سگالی دورے پر شنگھائی پہنچ گئے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے دو جہاز چین کے خیرسگالی دورے پر شنگھائی پہنچ گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق پاکستان کا بحری جہاز شمشیر اور نصر ان دنوں چین کے خیر سگالی دورے پر ہیں۔ یہ خیرسگالی دورہ سات دن جاری رہے گا۔

مزید : اسلام آباد