کترینہ کیف ،آدیتیہ رائے کی رومانوی فلم ’فتور‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

کترینہ کیف ،آدیتیہ رائے کی رومانوی فلم ’فتور‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار آدیتیہ رائے کی نئی رومانوی فلم ’فتور‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی ہے۔ ہدایتکار ابھیشک کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فتور کا پہلا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں کترینہ کیف کو سفید کپڑوں میں ملبوس پشت سے دکھایا گیا ہے جو پانی کے قریب ایک پل پر کھڑی نظر آرہی ہیں۔

مزید : کلچر