2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے بپاشا باسو

2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے بپاشا باسو
 2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے بپاشا باسو

  

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار بپاشا باسو نے کہا ہے کہ 2015ء میرے لئے خاص سال رہا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2015ء میرے لئے نہ صرف کیریئر بلکہ رشتوں کے اعتبار سے بھی بہت خاص رہا ہے، گزشتہ سال مجھے بہت پیار، ترقی اور خوشیاں ملی ہیں، جس سے میرے رویے میں بھی مثبت تبدیلی رونماء ہوئی ہے اور مجھ میں تحمل مزاجی آگئی ہے۔

مزید : کلچر