چیئرمین شامکے بھٹیاں ملک افتخار احمد بھٹی کے ڈیرے پر نئے سال کی آمد پر دعائیہ تقریب

چیئرمین شامکے بھٹیاں ملک افتخار احمد بھٹی کے ڈیرے پر نئے سال کی آمد پر ...

لاہور( پ ،ر ) یونین کونسل شامکے بھٹیاں ملک افتخار احمد بھٹی کے ڈیرے پر نئے سال کی آمد کی خوشی میں دعائیہ تقریب کا اختتام کیاگیا جس میں انجمن رفاہ عامہ شامکے بھٹیاں کے عہدایدران ممبران وائس چیئرمین سہیل جاوید راجہ ،لیاقت علی بھٹی کونسل قدیر بھٹی کے علاوہ دعوت اسلامی ،جماعت اہلسنت ، کے عہدایدران علما مشائخ عزائم مقامی رہائشیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اختتام پر چیئرمین ملک افتخار احمد بھٹی نے ملکی سلامتی دہشت گردی کے خاتمے ملک میں امن وامان کی قیام اور فضا کربرقرار رکھنے کے لئے خصوصی دعاکرائی گئی

مزید : میٹروپولیٹن 4