سالانہ محفل میلاد آج ساندہ میں ہوگی

سالانہ محفل میلاد آج ساندہ میں ہوگی

لاہور( پ،ر) سالانہ محفل میلاد برائے خواتین حضرات آج بروز اتوار دوبجے دوپہر عباس سٹریٹ جوائے شاہ روڈ ساندہ خورد میں منعقد ہوگی اختتام محفل پر لنگر کا وسیع انتظا م ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4