شفیق آ با دسے 30سالہ شخص کی نعش برآمد

شفیق آ با دسے 30سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(وقائع نگار )شفیق آ با دسے 30سالہ شخص کی نعش ملی ہے،شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش مردہ خانہ میں جمع کروادی ۔تفصیلات کے مطابق شفیق آ با د کے علاقہ قصو ر پو ر ہ سٹا پ سے30نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق متوفی حلئیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے شبہ ہے کہ اس کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ اورورثاء کی شناخت کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی