نو لکھا ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہوٹل مالک زخمی

نو لکھا ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہوٹل مالک زخمی

لا ہور (وقائع نگار)نو لکھا میں ایک نجی ہو ٹل کے ما لک کو نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا ۔قا تلا نہ حملہ کر نے والے کو ن تھے اور کن وجو ہا ت کی بنا ء پر حملہ کیا گیا رات گئے تک اصل حقا ئق معلو م نہ ہو سکے ۔زخمی ہو ٹل ما لک لا ہور پو لیس کے ایک انسپکٹر کا سسر بھی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ نو لکھا کے علا قے میں واقع نجی ہو ٹل کا ما لک نیا مت شا ہ کو ہو ٹل کے با ہر نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو اروں نے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا اور مو قع سے فر ار ہو گئے۔زخمی نیا مت شا ہ کو مقا می ہسپتا ل میں پہنچا یا گیا جہا ں اس کی حا لت غیر بتا ئی جا تی ہے پو لیس کے مطا بق زخمی کے ہو ش میں آ نے کے بعد ہی اصل حقا ئق واضح ہو ں گے کہ یہ قا تلا نہ حملہ کر نے والے کو ن تھے۔ پو لیس کے مطا بق شبہ ہے کہ پر اپر ٹی کے لین دین کے تنا زع پر قا تلا نہ حملہ کیا گیا ہو ۔زخمی سی آئی اے ما ڈل ٹا ؤ ن کے ایک انسپکٹر کے سسر ہے۔

مزید : علاقائی