پٹھان کوٹ حملے کے اصل کرداروں کا تعین کرنے میں وقت لگے گا بھارتی صحافی ساہا سنی حیدر

پٹھان کوٹ حملے کے اصل کرداروں کا تعین کرنے میں وقت لگے گا بھارتی صحافی ساہا ...

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بھارتی صحافی اور بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ کی ڈپٹی ایڈیٹر ساہا سنی حیدر نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کے اصل کرداروں کا تعین کرنے میں وقت لگے گا۔فوری کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ٹو نائٹ ود معید میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان سے تو پتہ چلتا ہے کہ حملہ آور پاکستان سے آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری خارجہ کی ملاقات میں جن باتوں پر گفتگو ہونی ہے ان کا تعین ہو چکا ہے۔ لیکن بھارت کا مین فوکس دہشت گردی ہی ہوگا

مزید : صفحہ اول