ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف چھٹی پر چلے گئے

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف چھٹی پر چلے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف چھٹی پر چلے گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ذاتی مصروفیت کے سلسلے میں سوموار تک چھٹی پر چلے گئے ہیں اور ان کی جگہ ڈی آئی جی آپریشنز کا چارج ایس ایس پی اطہر اسماعیل کو دے دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی