حساس اداروں کی کارروائی ملیر سے 5 مشتبہ افراد گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی ملیر سے 5 مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر) حساس اداروں نے کارروائی کر کے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملیر کے علاقے محمدی گراونڈ کے قریب حساس ادارو ں نے کارروائی کر کے 5 مشتبہ افراد کو گرفتا ر کیا ۔ذرائع کے مطابق ملزمان ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -