خیرپور‘ گودام میں دم گھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک بے ہوش ہوگیا

خیرپور‘ گودام میں دم گھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک بے ہوش ہوگیا

خیرپور(صباح نیوز)خیرپورمیں گودام میں دم گھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک مزدور بے ہوش ہوگیا ۔ جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ حادثہ کھجوروں کے کولڈ سٹوریج میں پیش آیامزدور گودام میں رات کو سوئے اور دم گھٹنے کی وجہ سے ان میں سے تین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بے ہوش ہوگیا ۔ جس کا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔

مزید : صفحہ آخر