چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری میں آ غاز

چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری ...

بیجنگ( آ ئی این پی) چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے شا ندار نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری میں آ غاز ہو گیا ہے جس میں کتا بوں، نقشو ں اور پو سٹرز کے ذ ریعے تا ریخ کو بیان کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کے روز شروع ہو نے والی نما ئش میں170مختلف اشیاء پیش کی جا رہی ہیں جس میں قد یم سلطنت کی تا ریخ، ثقا فت اور حکمرا نی کے حوا لے سے معا ملات کو بیان کیا جا ر ہا ہے۔قد یم سلطنت کے حوا لے سے مختلف تا ریخی اشیاء چین کی قو می لا ئبر یری سے آ سٹریلیا لا ئی گئی ہیں جن میں شہر یوں کی بڑ ی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔چین اور آ سٹر یلیا کی لا ئبر یریز گز شتہ 3سال سے اس نما ئش کی تیا ریوں میں مصروف تھیں۔

مزید : صفحہ آخر