جماعت اسلامی نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج ہوگا

جماعت اسلامی نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج 2جنوری بروز اتوار8:30 بجے شب جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں منعقد ہوگا۔ جس سے جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف خصوصی خطاب کریں گے۔ امیر زون طارق مجتبیٰ نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر