ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا

ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا
ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا

  

ویٹی کن(یواین پی)ویٹی کن نے فلسطین کو باضابطہ طورپرریاست تسلیم کرلیا۔ فیصلے سے فلسطین کو آگاہ کردیاگیا۔2015 میں کیے گئے معاہدے پر عمل درآمدکاآغازہوگیا۔26جون 2015میں کیے گئے معاہدے میں پوپ فرانسس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے2012میں فلسطین کوبطورغیررکن مبصرتسلیم کیا تھا۔ویٹی کن کے اقدام سے فلسطین کوباضابطہ آگاہ کردیاگیا ۔

مزید : بین الاقوامی