سشما سوراج کی پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرسے ملاقات ، سفارتی تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال

سشما سوراج کی پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرسے ملاقات ، سفارتی ...
سشما سوراج کی پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرسے ملاقات ، سفارتی تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال

  

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرسے ملاقات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں کئی سابق بھارتی سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔

مزید : بین الاقوامی