چین میں فحاشی کے خلاف مہم ۔۔۔ 16ہزار سے زائد ویب سائٹس بند کردی گئیں

چین میں فحاشی کے خلاف مہم ۔۔۔ 16ہزار سے زائد ویب سائٹس بند کردی گئیں
چین میں فحاشی کے خلاف مہم ۔۔۔ 16ہزار سے زائد ویب سائٹس بند کردی گئیں

  

بیجنگ( آئی این پی /شنہوا)چین میں فحاشی کے خلاف مہم کے نتیجے میں صوبہ ژی ژیانگ میں 16233مناظر کو ختم جبکہ 10لاکھ آئٹم کو بلاک کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 88ویب سائٹس بند ،1021بندی کر دی گئیں جبکہ 333 کو جرمانہ عائد کیا گیا ۔یاد رہے کہ چین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہے جو 65کروڑ بتائی جاتی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی