رینجرز کی کارروائی ،کراچی کے ہسپتال سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

رینجرز کی کارروائی ،کراچی کے ہسپتال سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
رینجرز کی کارروائی ،کراچی کے ہسپتال سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملیر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملیر میں چھاپہ مار کارروائی کے دورا ن بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جن میں ایس ایم جی کی947 ،9ایم ایم223 ،8ایم ایم122،،44بور کی 41گولیا ں برآمد ہوئیں جبکہ 225کارتوس سمیت دو میگزین بھی برآمد کیے گئے ہیں ۔ترجمان نے مزید کہا کہ گولیاں عسکریت پسندوں کی جانب سے شہر کا امن خراب کرنے کے لیے رکھی گئی تھیں ۔

مزید : کراچی