کیپ ٹاون ٹیسٹ،سٹوکس اور بیئر سٹو نے جنوبی افریقہ کو مشکلات میں ڈال دیا، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

کیپ ٹاون ٹیسٹ،سٹوکس اور بیئر سٹو نے جنوبی افریقہ کو مشکلات میں ڈال دیا، ...
کیپ ٹاون ٹیسٹ،سٹوکس اور بیئر سٹو نے جنوبی افریقہ کو مشکلات میں ڈال دیا، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاون(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بلے بازوں سٹوکس اور بیئر سٹو کی بیٹنگ نے پروٹیز کو شدید مشکلات کا شکار کر دیا۔ سٹوکس نے شاندار 258اور بیئر سٹو نے 150رنزبنائے۔ دوسرے روز انگلینڈ نے 6وکٹوں پر 629رنز بنا کر اننگ ڈیکلیئر کردی۔جواب میں جنوبی افریقہ نے بھر پور جواب دیا اور دو وکٹوں پر 141رنز بنا لئے ۔کپتان آملہ64اور ڈی ویلیئر44پر ناٹ آوٹ ہیں ابھی جنوبی افریقہ کو سکور برابر کرنے کیلئے مزید488رنز درکار ہیں۔

مزید :

کھیل -