کیپ ٹاون ٹیسٹ،ایک ہاشم آملہ میدان میں ، درجنوں سٹینڈز میں ،پروٹیز کپتان کو تماشائیوں کا خراج تحسین

کیپ ٹاون ٹیسٹ،ایک ہاشم آملہ میدان میں ، درجنوں سٹینڈز میں ،پروٹیز کپتان کو ...
کیپ ٹاون ٹیسٹ،ایک ہاشم آملہ میدان میں ، درجنوں سٹینڈز میں ،پروٹیز کپتان کو تماشائیوں کا خراج تحسین

  

کیپ ٹاون(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے تماشائیوں نے اپنے کپتان ہاشم آملہ کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ درجنوں ںتماشائی ہاشم آملہ کا روپ دھارے سٹینڈز میں ہاشم ہاشم کے نعرے لگاتے رہے۔ افریقی کپتان نے بھی ان تماشائیوں کی خواہش کی لاج رکھ لی اور شاندار بلے بازی کی۔ وہ 64رنز بنا کر ابھی کریز پر موجود ہیں

مزید : کھیل