مظفر گڑھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ناکے پرتعینات دو پولیس اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ناکے پرتعینات دو پولیس اہلکار جاں ...
مظفر گڑھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ناکے پرتعینات دو پولیس اہلکار جاں بحق

  

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناکے پر تعینات دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ نامعلوم افراد نے ناکے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ناکے پر تعینات دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔نجی نیوز چینل نیو نیوزکے مطابق جاں بحق اہلکاروں کی شناخت کانسٹیبل شاہد پرویز اور عابد حسین کے نام شامل ہیں ۔

مزید : مظفرگڑھ