آسٹریلیا سے پاکستان لائے جانے والے ڈ ی پورٹیز کو واپس بھیج دیا گیا

آسٹریلیا سے پاکستان لائے جانے والے ڈ ی پورٹیز کو واپس بھیج دیا گیا
آسٹریلیا سے پاکستان لائے جانے والے ڈ ی پورٹیز کو واپس بھیج دیا گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا سے پاکستان لائے جانے والے ڈی پورٹیز کو قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر واپس بھیج دیا گیا ۔وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق آسٹریلیاسے ڈی پورٹ کیے گئے افراد کو کراچی لیا گیا تاہم ان سے متعلق پاکستان کو مطلع نہ کیے جانے اور ضروری کارروائی کیے بغیر لانے پر انہیں واپس بھیج دیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق آسٹریلین پولیس کے نمائندے کو بھی طیارے سے باہر نہیں آنے دیا گیا ۔

مزید : قومی