تمام بینک ، مالیاتی ادارے دو روز کے بعدآج کھلیں گے

تمام بینک ، مالیاتی ادارے دو روز کے بعدآج کھلیں گے

  

کراچی(اکنامک رپورٹر )تمام بینک اور مالیاتی ادارے دو روز کے بعد (آج)منگل کو کھلیں گے ۔تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کے روز معمول کے مطابق کھلے رہے تاہم گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہ کیا گیا۔ یاد رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے گزشتہ ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلی رکھی تھیں ۔

مزید :

کامرس -