رئیس کا نیا پوسٹر جاری

رئیس کا نیا پوسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم رئیس کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم رئیس کا نیا پوسٹر ٹوئٹر پر جاری کیا گیا ہے،نئے پوسٹر میں اداکارشاہ رخ خان زخمی دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اداکارہ مائرہ خان دلکش انداز میں دکھائی دے رہی ہیں،پوسٹر پر ایک شعر بھی درج ہے جس کے بول یہ ہیں تو شمع ہے تو یاد رکھنا،میں بھی ہوں پروانہ ہیں،فلم کی ہدایات راہول ڈھولکیا دے رہے ہیں،فلم 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -