بالی وڈ فلم قابل 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ فلم قابل 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم قابل 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم قابل 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار ہریتک روشن اور اداکارہ یمی گوتم شامل ہیں،فلم کی کہانی ایک نابینا لڑکے اور لڑکی کی ہے جو ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں،فلم کی ہدایات سنجے گپتا نے دی ہیں ،فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جسے بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

مزید :

کلچر -