پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کا مین راؤنڈ آج شروع ہوگا

پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کا مین راؤنڈ آج شروع ہوگا

  

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کا مین راؤنڈ (آج) منگل سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں 48 ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، کوارٹر فائنل مقابلے 4 دسمبر، سیمی فائنل مقابلے 5 دسمبر جبکہ فائنل 6 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -