بلدیہ عظمیٰ کے انتظامی افسران نے چارج سنبھال لیا

بلدیہ عظمیٰ کے انتظامی افسران نے چارج سنبھال لیا

  

لاہور(جنر ل رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ لاہور کے انتظامی افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔محکمہ بلدیات پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی چیف آفیسر سردار نصیر احمد جنھیں چیف آفیسر کا بھی اضافی چارج دیا گیا ہے نے افسران سے چارج لیا۔ان میں میٹرو پولیٹن آفیسر میونسپل ریگولیشنز سید علی عباس بخاری، میٹرو پولیٹن آفیسر فنانس محمد یوسف، ایم او انفرسٹریکچر محمد سعید، ایم او سروسز تنویر احمد خان اور میٹرو پولیٹن آفیسر پلاننگ نوید اختر شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -