37بنیادی مرکزصحت کوسولرانرجی سلوشن مہیاکرنیکی سمری پی اینڈڈی کوارسال

37بنیادی مرکزصحت کوسولرانرجی سلوشن مہیاکرنیکی سمری پی اینڈڈی کوارسال

  

لا ہور (جنر ل رپو رٹر )لاہورکے37بنیادی مرکزصحت کوسولرانرجی سلوشن مہیاکرنیکی سمری محکمہ پی اینڈڈی کوارسال رواں مالی سال کیدوران اس سکیم کیلئے30کروڑروپیکابجٹ مختص کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت صوبہ پنجاب میں 1023بنیادی مرکز صحت کیلئے سولر انرجی سلوشن مہیاکیے جائینگے سولر انرجی سلوشن کیلئے حکومت کی جانب سے1ارب30کروڑ50لاکھ کابجٹ مختص کیاگیاہے محکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ میں سکیم کاپی سی ون منظوری کیلئیجلدی بھیجاجائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -