چوہنگ، تیز رفتارٹر ک نے سڑ ک پارکرتے ہو ئے نوجوان کو کچل ڈالا

چوہنگ، تیز رفتارٹر ک نے سڑ ک پارکرتے ہو ئے نوجوان کو کچل ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) چو ہنگ کے علاقہ میں تیز ر فتا رٹر ک نے سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے 20سالہ نوجوان کو ٹائرو ں تلے کچل کر ہلا ک کردیا ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ٹر ک ڈرا ئیور ملزما ن کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر ٹر ک نے سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے سندر کے ر ہا ئشی 20سالہ نوجوان علی منور کو ٹائروں تلے کچل کر ہلا ک کردیا ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے دو نو ں ٹر ک ڈر ائیور ملزما ن ر شید اور خا ن محمد کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -