چوبرجی، 30دسمبر کو لا پتہ ہو نے والی خاتون کی تشدد زد ہ لا ش بر آمد

چوبرجی، 30دسمبر کو لا پتہ ہو نے والی خاتون کی تشدد زد ہ لا ش بر آمد

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لٹن ڑود کے علاقہ سے 30دسمبر کو لا پتہ ہو نے والی خاتون کی پو لیس کو چو بر جی کے قریب سے تشدد زد ہ لا ش بر آمد ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ لٹن رو ڈ ٹیلی فون کا لو نی کی ر ہا ئشی 30سالہ ر یحا نہ بی بی جو 30د سمبر سے لا پتہ تھی ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز ر یحا نہ کی چو بر جی کے قریب سے تشدد زدہ لا ش بر آمد ہو گئی ہے ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ خاتون کو بد اخلا قی کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -