صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا را لحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور قیمتی اشیا سے محروم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو نو لکھا کے علا قہ میں نو ید کے گھر سے اسکی فیملی کو یر غما ل بنا کر 6لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ جبکہ ہربنس پو رہ عا مر ٹا ؤ ن میں سر فر از کے گھر سے چار ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 3لاکھ کی نقدی زیورات ،لو ہا ری گیٹ کے علا قہ میں با بر کے گھر سے دوڈاکو90ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن، ستو کتلہ کے علا قہ واپڈ ا ٹا ؤ ن میں جمیل کے گھر سے 2 لاکھ 70ہزار،وحد ت کالونی میں نعما ن اور اسکی فیملی سے 85ہز ار کی نقد ی ،شا لیما رمیں گل خا ن سے ایک لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ما ڈل ٹاؤن میں فا روق سے50ہزار اور مسلم ٹا ؤ ن میں وقاص سے 65ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا جبکہ شادما ن میں عا صم طفیل،با دامی با غ میں با بر،شا ہد رہ میں رضو ان کی گاڑیاں اورگجر پو رہ میں عمر ان،شفیق آ با د میں بابر، اقبال ٹا ؤ ن میں حما د،گلشن راوی میں فر ید،لو ئر ما ل میں اکبر،گر ین ٹا ؤ ن میں واحد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -