فیروزوالہ،منشیات کے تین ملزموں کوسزا

فیروزوالہ،منشیات کے تین ملزموں کوسزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان) تحصیل فیروزوالہ کی دو عدالتوں نے زیر سماعت منشیات کے تین مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر تین ملزموں ذوالفقار، عرفان اور ارشد کو ایک ایک سال قید اور دس دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ۔

مزید :

علاقائی -