آئی جی پنجاب کے احکامات پر 6پولیس افسران کے تبادلے

آئی جی پنجاب کے احکامات پر 6پولیس افسران کے تبادلے

  

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے 6پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں حافظ آباد، محمد توصیف کو ایس ڈی پی او جڑانوالہ، فیصل آباد، ڈی ایس پی ایس پی یو، عاشق علی کو ڈی ایس پی سی آر او، فیصل آباد،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی عدنان احمد ملک کو ایس پی یو ،تقرری کے منتظر، فاروق احمد کو ڈی ایس پی سیکیورٹی ڈویژن XII-، رائیونڈ لاہور،تقرری کے منتظر محمد شعیب زمان کو ڈی ایس پی سیکیورٹی ڈویژن IX-، ماڈل ٹاؤن ، لاہور جبکہ تقرری کے منتظر فتح عالم کو ٹریفک پنجاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -