شیخوپورہ:پانی کے تنازع پرزمیندار کیخلاف مقدمہ درج

شیخوپورہ:پانی کے تنازع پرزمیندار کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلع شیخوپورہ میں سال 2017کا پہلا مقدمہ تھانہ صفدر آباد میں درج ہوا یہ مقدمہ گاؤں ملیاں والہ کے کاشتکار عنایت وسیر کی رپورٹ پر زمیندار عمران کے خلاف درج ہوا جس نے پانی کی باری کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے عنایت وسیر کے 16سالہ بیٹے قدیر عباس کو شدید زخمی کردیا۔

مزید :

علاقائی -