شیخوپورہ:سنگین نوعیت کے مقدمات کی 95فائلیں غائب

شیخوپورہ:سنگین نوعیت کے مقدمات کی 95فائلیں غائب

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ صفدر آباد میں قتل ، ڈکیتی، چوری ، راہزنی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات کی 95فائلیں غائب ہوگئیں جس کا انکشاف ڈی پی او سرفراز خان ورک کے تھانہ کے معائنہ کرنے پر ہوا جس کے بعد ایس ایچ او کی مدعیت میں اسی تھانہ میں مختلف اوقات میں تعینات ہونے والے 37تفتیشی افسروں کے خلاف زیر دفعہ 380ت پ اور 155/Cپولیس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -