ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری مانگے۔

مزید :

صفحہ اول -