پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ...

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔اے آر وائے نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس 4 جنوری کو 12بجے بلاول ہاؤس میں ہوگا،ترجمان کے مطابق اجلاس میں سندھ بھر کے سینیٹرز،ایم پی اے اور ایم این ایز شرکت کریں گے،حلقہ جات میں انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -