پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس کل ہوگا

پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس کل ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے کل (بدھ)سندھ اسمبلی سے رکھنے والے ارکان سینیٹ ،قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -