گوادر پاکستان کا مستقبل،ریلوے لائن کو شمالی علاقوں تک پھیلایا جائے گا: خواجہ سعد رفیق

گوادر پاکستان کا مستقبل،ریلوے لائن کو شمالی علاقوں تک پھیلایا جائے گا: ...

  

لاہور( آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پاکستان کا مستقبل ہے،ریلوے لائن کو شمالی علاقوں تک پھیلایا جائے گا۔اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شمالی علاقے سیاحت، ثقافت، تجارت کے مراکز ہیں ان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے،ان علاقوں کو سی پیک سے جوڑا جائے گا،گوادر پورٹ پاکستان کا مستقبل ہے،ریلوے لائن کو شمالی علاقوں تک پھیلایا جائے گا،مالا کنڈ ڈویژن کے علاقوں کو بھی جوڑا جائے گا،ریلوے ٹریک کو درگئی تک پھیلانے کی رپورٹ پیش کی جائے۔

سعد رفیق

مزید :

صفحہ آخر -