سندھ ،ہیڈماسٹرز کی تقرریاں میرٹ پر کی جارہی ہیں ،جام مہتاب ڈہر

سندھ ،ہیڈماسٹرز کی تقرریاں میرٹ پر کی جارہی ہیں ،جام مہتاب ڈہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ آئی بی اے کے تحت ہیڈ مسٹرز /ہیڈ مسٹریس کے امتحا نا ت میں میر ٹ لسٹ پر آنے والے امیدوارو ں کے ساتھ کو ئی زیا دتی نہیں کی جا ئے گی اور اس سلسلے میں پھیلا ئی جا نے والی افوا ہو ں پر کا ن نہ دھرا جا ئے ۔یہ با ت انہو ں نے پیرکو اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔اجلا س میں سیکریٹری تعلیم اسکو لز جما ل مصطفی سید نے بھی شر کت کی ۔انہو ں نے کہا کہ ہیڈ مسٹرز /ہیڈ مسٹریس کی تقرری میں میر ٹ کے تما م اصو لو ں کو مد نظر رکھا جا ئے گا اور کسی کے ساتھ بھی کسی قسم کی ذیا دتی نہیں کی جا ئے گی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں احتجاج کر نے کی کو ئی ضرورت نہیں ہے تما م معا ملا ت کو با ریک بینی سے دیکھا جا رہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ یو ایس ایڈ کے زیر اہتما م صو بے بھر میں اعلیٰ معیا ر کے 106معیا ر ی اسکو لز تعمیر کئے جا رہے ہیں جس سے سندھ میں تعلیمی معیا ر بہتر ہو گا ۔انہو ں نے سیکریٹری اسکو لز کو ہدایت کی کہ اسا تذہ کی تعینا تی یونین کو نسلز کی بنیا د پر یقینی بنا یا جا ئے اور اس سلسلے میں کو ئی کو تا ہی نہیں بر تی جا ئے جبکہ تما م بند اسکو لز کھو لنے کی جا مع پالیسی تر تیب دی جا ئے تا کہ کو ئی بھی بچہ اسکو ل جا نے سے نہ رہے جا ئے ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے گزشتہ دنو ں جیکب آبا د اور شکا ر پو ر اضلا ع کے دور ے کے مو قع پر متعلقہ افسرا ن کو ہدایت دی کہ وہ ان اضلا ع میں طلبہ کی تعداد میں اضا فے کے لئے تما م اقدا ما ت کریں اور اسکو لز پر جا ر ی تعمیری کا مو ں کو معیا ر کو نہ صرف بہتر بنا یا جا ئے بلکہ تعمیرا تی مٹیریل کے معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -